ہینلی کی کہانی
Pelikula 05:21
Angayan sa Pamilya
بہادر عقیدہ - سیریز
جب ہینلی اور اس کے اہل خانہ نے افغانستان میں اگلی صفوں میں خدمات سر انجام دینے کے لئے جنوبی افریقہ کے اپنے آرام دہ گھرکو چھوڑا تو وہ خطرات کو جانتے تھے۔ لیکن وہ خدا کی بلاہٹ کو رد نہیں کر سکتے تھے ۔
