سموئیل مورس کی کہانی
Bölüm 32:15
نوجوان شہزادے "قابُو" کو ایک وحشی قبیلے نے تاوا ن کے لئے یرغمال بناکر کھمبے سے باندھا ہوا ہے اور اسے ختم کرنے کی تیاری میں ہیں۔ اچانک ایک چکا چوند روشنی نمودار ہوتی ہے اور رسیاں کھل جاتی ہیں! قابُو ایک آواز سنتا
ہے جو اسے بھاگ جانے کی تاکید کرتی ہے جبکہ دنگ رہ جانے والے جنگجوؤں کے خوف سے دیکھنے کے دوران "قابُو" افریقہ کے جنگل میں فرار ہو کر ایک تبلیغی سینٹر میں پہنچتا ہے جہاں اُسے آسمانی باپ کی بابت معلوم ہوتا ہے جس نے سب کا فدیہ دیاہے!ایک نیا نام سموئیل مورس اپنا کر وہ روح کی پیروی کرتے ہوئے ہر جگہ پر جا کر اپنا نیا دریافت شدہ ایمان ان سب کو سناتا ہے جو سننا چاہتے
ہیں۔
Maşgala
üçin
Seretme
sanawy
Kitaplar
spisogy
Sazlamalar
Şunda
paýlaş Facebook
Şunda
paýlaş WhatsApp
Şunda
paýlaş E-mail