ہم میں سے زیادہ تر لوگ جو مغربی ممالک میں رہتے ہیں اُنہیں ا یذارسانی کےبارے میں بہت کم علم ہے کیونکہ اُنہوں نے کبھی بھی اپنے معاشرہ میں اسکا تجربہ نہیں کیِا ۔ ہم آسانی سے اِس بات کو بھول جاتے ہیں کہ مسیح کے نام پر پوری دُنیا میں لوگ ایذارسانی کا شکار ہوتے ہیں اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اِس سے دو چار ممالک کے اپنے بہن بھائیوں کے لئے دُعا کریں اور اُنکی مدد کریں۔ وائس آف دی مارٹر کی ان آٹھ مخصتر دورانیہ کی فلموں میں ، تین براعظموں کے مسیحی پیروکاروں نے خوفناک مصائب کے دوران امید اور ایمان کی اپنی کہانیاں شیئر کیں ہیں۔ اذیت دینے والوں کے سامنے ان ایماندارں کا مسُتقل ایمان اور معافی ہمیں باقی دنیا میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے عظیم دلوں کی یاد دلائے گی۔

اقساط

  • سارہ کی کہانی

    ایک زیر زمین چرچ میگزین شائع کرنے میں مدد فراہم کرنے پر سارہ کو گرفتار کیا گیا اور اُس پر تشدد کیا گیا۔

  • ایلکس کی کہانی

    کولمبیا کےایک شخص جو ایف اے آر سی دہشت گردوں کی قیادت میں کئے گئے ایک وحشیانہ قتل عام سے بچ جانے اور یسوع مسیح کی محبت کی خاطر اپنے قتل کی کوشش کر... more

  • شافیہ کی کہانی

    شافیہ کے اغوا کا بھیانک خواب اس وقت ختم ہوا جب اُسے اُس کی بیہودہ جیل کا دروازہ کھلا ملا۔ لیکن جیسے ہی ایک خوفناک خواب ختم ہوا، دوسرا شروع ہو گیا۔

  • صا لاوات کی کہانی

    صا لاوات جانتا ہے کہ اپنے ایمان کی خاطر جیل میں وقت گزُارنا کیسا ہے۔ وہ یہ بھی جانتا ہے کہ اس کے خاندان نے کس طرح مشکلات کا سامنا کیا۔ اب وہ سوچتا ہے... more

  • پدینہ کی کہانی

    پدینہ خوُد کو مارنے کے لئے پرُعزم تھی۔ اس نے یسوع مسیح کو شرمندہ کر کے اللہ کا احترام کرنے کا ارادہ کیا۔ وہ کامل مسلمان تھی ، لیکن جلد ہی مسلمان اسے ق... more

  • بونچن کی کہانی

    ایک کمیونسٹ فوجی کی حیثیت سے احترام کیا جاتا تھا۔ یسوع مسیح کے پیروکار کی حیثیت سے مسترد کیا جاتا ہے۔ ایک عشرے سے زیادہ عرصہ تک مسیح کے لئے قید رہا۔

  • وکٹوریہ کی کہانی

    جیسا کہ نائیجیریا کے شہر گومبے کے ڈیپر لائف چرچ میں وکٹوریہ اور ساتھی ایماندارں نے ایک ساتھ مل کر ستائے جانے والے چرچ کے لئے دعا کی ، وہ سوچ بھی نہیں ... more

  • لیانا کی کہانی

    جب لیانا نے دعا کی ، تو اس نے خدا کو اپنی زندگی پیش کی کہ وہ اُسےجنگ سے متاثرہ شام میں اپنا گواہ بنائے ۔ لیکن اُسے احساس ہوا کہ خدا اُس سے اُسکی جان س... more

  • سوٹا کی کہانی

    دیکھیں کہ کس طرح خُدا کی فرمانبردار ی کرتے ہوئے سوٹا کا اُس گاوں میں واپس آنا جسے ہندو کارکنان نے اُسے چھوڑنے کا حکم دیا تھا ، نہ صرف اس کی زندگی ... more

  • ہینلی کی کہانی

    جب ہینلی اور اس کے اہل خانہ نے افغانستان میں اگلی صفوں میں خدمات سر انجام دینے کے لئے جنوبی افریقہ کے اپنے آرام دہ گھرکو چھوڑا تو وہ خطرات کو جانتے تھ... more

  • رچرڈ کی کہانی

    یہ اس شخص کی کہانی ہے کہ کس طرح ایک شخص کی وفاداری اور اذیت سہنے سے دنیا بھر میں مظلوم مسیحیوں کی مدد کرنےکے نیٹ ورک کا آغاز ہوا ۔

  • فیصل کی کہانی

    یہ ویڈیوآپ کو اور دوسرے مسیحیوں کو ہمارے پاکستانی مسیحی خاندان اور پوری دُنیا کے مظلوم ایمانداروں کے لئے دُعا کرنے کی ترغیب دے گی ۔

  • سنگ چول کی کہانی

    یہ کہانی پادری ہان کے ایک شاگرد ، سنگ چول ،کی نظر سے سنائی جاتی ہے ، جو خطرہ کے باوجود شمالی کوریا کے باشندوں کے ساتھ خوشخبری بانٹتے ہوئے اپنے سرپرست ... more

  • Janette: Central African Republic

    Janette's Story is a dramatic portrayal of how persecuted Christians in the Central African Republic have been displaced from their homes and village... more

  • Finding Life

    Despite imprisonment and other persecution, Sabina and Richard Wurmbrand faithfully advanced the gospel in Romania, abandoning selfish pursuits and ob... more

  • Rebecca: Nigeria

    Rebecca: Nigeria, tells the story of a Nigerian woman who watched helplessly with her daughter as Boko Haram militants killed her husband and son, and... more

  • Sejun: Nepal

    Over his nine-year stay in the monastery, Sejun experienced the darkness of Buddhism at the hands of those who supervised him. When he ran away from t... more

  • Martinez Family: Colombia

    This short feature film gives viewers a sense of the tension experienced by front-line gospel workers in Colombia’s “red zones.” These areas of Colomb... more