دوستانہ خاندان

ٹارچ لائٹرز،ایمان کے ہیروز کی مہمات کو فالو کریں ، اور دیکھیں کہ خدا کس طرح اُن لوگوں کے ذریعہ کام کرتاہے۔ جو اپنی زندگیاں اُس کی خدمت کے لئے وقف کرتے ہیں۔

اقساط

  • جم ایلیٹ کی کہانی (34m)

    جم ایلیٹ نے اپنی جوانی اُن لوگوں کوخوشخبری سُنانے کی تیاری میں صرف کی جنہوں نے اسے پہلے کبھی نہ سُنا ہو ، لیکن جن خطرات کا سامنا اُس نے ایکواڈور کے ج... more

  • ولیم ٹائنڈیل کی کہانی (33m)

    ولیم ٹائنڈیل بادشاہ ہنری آٹھ کی "مطلوب ترین "لوگوں کی فہرست میں سرفہرست تھا ۔اور بادشاہ کے کھو جی اسے پورے یورپ میں ڈھونڈ رہے تھے ۔ اُسکا جرم کیا تھا... more

  • ایرک لینڈ ل کی کہانی (30m)

    سکاٹ لینڈ کے تمام لوگ اپنے دوڑکے مشہور کھلاڑی کو باقی دنیا سے سو میٹر کی دوڑ جیت کر میڈل پاتے ہوئے دیکھنے کے مشتاق تھے ۔لیکن جب مذہبی اعتقاد کی، ... more

  • رچرڈ ورم برینڈ کی کہانی (36m)

    جنگی تباہ حال رومانیہ میں چرچز کے پاس حکومتی تحفظ حاصل کرنے کا ایک ہی طریقہ تھا کہ اُن کیمنسٹوں کی امداد اور تابعداری کریں جن کے پاس کنٹرول تھا لیکن ... more

  • پرپیچوا کی کہانی (35m)

    جنوبی افریقہ کارتھیج ،یہ اے ڈی 203 ہے ۔ پرپیچوا نامی ایک امیر نوجوان ماں پر الزام ہے کہ وہ مسیحی ہو گئی ہے اور اسے اس کے بچے کے بغیر جیل بھیج دیا ... more

  • ولیم بُوتھ کی کہانی (36m)

    شراب خانے کے مالکان اور ان کے کرائے کے غنڈے ولیم بوتھ اور اسکے خستہ حال لوگوں کے لندن کے مشرقی کونے میں داخلے پر ان کے لیے تیار تھے۔ پتھر اور لاٹھیوں... more

  • سموئیل مورس کی کہانی (32m)

    نوجوان شہزادے "قابُو" کو ایک وحشی قبیلے نے تاوا ن کے لئے یرغمال بناکر کھمبے سے باندھا ہوا ہے اور اسے ختم کرنے کی تیاری میں ہیں۔ اچانک ایک چکا چوند روش... more