دوستانہ خاندان

ٹارچ لائٹرز،ایمان کے ہیروز کی مہمات کو فالو کریں ، اور دیکھیں کہ خدا کس طرح اُن لوگوں کے ذریعہ کام کرتاہے۔ جو اپنی زندگیاں اُس کی خدمت کے لئے وقف کرتے ہیں۔

اقساط

  • کوری ٹین بُوم کی کہانی (32m)

    کوری ٹین اور اس کا خاندان ٹوٹی ہوئی گھڑیوں کی مرمت کرتا تھا، جیسا کہ ان کے شہر کو دوسری جنگ ِعظیم کی برائیوں نے لپیٹ رکھا تھا ایک معصوم یہودی بچے... more

  • مارٹن لوتھر کی کہانی (33m)

    ا یسی دنیا جس پر کرپٹ اور لالچی چرچ کا راج ہو اس کے لیے صرف ایک کیل، ایک ایک اچھا لکھا ہوا مسودہ، ا اور ایک تیز زبان والا راہب ہر چیز کو پلٹنے کے لیے ... more